As-Haab al-Saffah | أَصْحَاب الصُّفَّة
وہ نفوسِ قدسیہ جنہوں نے عہدِ نبویؐ (مدنی دور ۶۲۲ تا ۶۳۲ عیسوی) میں مسجدِ نبویؐ کے عقب میں واقع چبوترے پر سکونت اختیار کی۔ یہ جماعت اُن خوش نصیبوں پر مشتمل تھی جنہیں خود حضورِ اکرم ﷺ نے طریقِ سلوک و معرفت کی تعلیم براہِ راست عطا فرمائی۔