Khatam-ul-Auliya | خَاتَم اَلأولِیاء
مُہرِ ولایت – ولی الآخر الزّماں (مترادف)
قیامت تک ولایت کی مُہر۔ (رائج)
آخری ولی۔ (لفظی ترجمہ)
یہ مفہوم اس وقت زیادہ واضح ہو گا جب ہم اصل مادّہ اور ہم آہنگ الفاظ پر غور کریں:
- خاتَم کا مطلب ہے مُہر، تصدیقی سند، یا خَت (یعنی مہر ثبت کرنا)۔ یہی لفظ خاتم الاولیاء کی بنیاد ہے۔
- خاتِم اُس ذات کو کہتے ہیں جو کسی سلسلے کو اختتام تک پہنچائے۔ جیسا کہ حضرت محمد ﷺ کو “خاتِم النبیین” یعنی انبیاء کے سلسلے کا اختتام قرار دیا گیا۔ مگر “خاتَم الاولیاء” کا مطلب یہ نہیں ہے۔
- خَتْم کا مطلب ہے کسی فعل، واقعہ، یا دور کا اختتام یا انجام۔