Darvesh | دَروِیش
دُرّویش (فارسی لہجہ)
(انگریزی املا) Dervish
فَقِیر (مترادف)
وہ شخص جس نے اپنی زندگی تقویٰ و پرہیزگاری کے لیے وقف کر دی ہو۔ اس میں فقر کا عہد بھی شامل ہو سکتا ہے تاکہ دوسروں کی اعانت و خبرگیری کی جا سکے۔ (عام مفہوم)