حضرت | حَضرَت
حضرات | حضرات (جمع)
کسی مرد کے نام سے پہلے عزت و احترام ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ تقریباً ہمیشہ انبیاء، اولیاء یا اللہ کے مقرب بندوں کے نام سے پہلے لگایا جاتا ہے۔ (عام استعمال)
“ہمہ وقت موجود رہنے والا۔” (لغوی)