Biography of Hazrat Baba Yousuf Shah Taji

Sarkar Namah: Masters Book Mobile View

A Biography of Hazrat Maulana Abdul Kareem Shah Sahib RA. Popularly known as Hazrat Baba Ghous Muhammad Yousuf Shah Taji RA.

Author of Original Book: Hazrat Kuñwar Asghar Ali Khañ RA. Popularly known as Hazrat Baba Albeyle Shah Yousufi RA.

Translation and Expansion Inspired by: His Reverence, Hazrat Baba Shah Mehmood Yousufi (RA).

سوانح حیات حضرت مولانا عبدالکریم شاہ صاحبؒ، المعروف حضرت بابا غوث محمد یوسف شاہ تاجیؒ۔

اصل کتاب کے مُصَنِّف: حضرت کنور اصغر علی خاں یوسفیؒ، المعروف حضرت بابا البیلے شاہ یوسفیؒ۔

ترجمہ و توسیع: مَآب، حضرت بابا شاہ محمود یوسفیؒ۔

Reverent Salutation:“Mazharay Kul Awwaleen, Wal Akhireen, Tajul Muhibbeen, Wal Mehbubeen, Fakharul Ushaaq, Wal Mawahideen, Ghousina, Ghayasina, Mughisna, Aaqaina, Saiyyadna, Sanadna, Murshadna, Maulana, Abul Arwah, Tajul Auliya, Hazrat Ghous Muhammad Baba Yousuf Shah Taji (RA). Ya Ghous, Ya Yousuf Shah, Ya Baba, Aghisni, Wa Amdidni.” (“Complete Manifestation of the Alpha and Omega, Crowning Glory of Lovers and the Beloved, Our Helper, Our Rescuer, Our Redresser of Grievances, Our Lord, Our Master, Our Leading Authority, Our Guide, Our Commander and Father of Our Spirit, His Grace, The Divine Helper, Muhammad Baba Yousuf Shah Taji (RA). Oʼ Divine Helper, Oʼ Yousuf Shah, Oʼ Baba, Help Us and Provide us with your Blessed Assistance.”)

القاب: ”مظہرِ کُل اوّلین، والآخِرین، تاجُ المُحِبّین، والمِحبوبین، فخرُالعشاق، والمواحِدین، غوثینہ، غیاثینہ، مُغیثنہ، آقائِنہ، سیّدنا، سَندنا، مُرشدنا، مولانا، اَبُو الاَرواح، تاجُ الاولِیاء، حضرت غوث محمد بابا یوسف شاہ تاجیؒ۔ یا غوث، یا یوسف شاہ، یا بابا، اَغِثنی، وَاَمدِدنی“۔

He was born in Gangapur, Sawai Madhopur near Jaipur during the month of Ramadhan, in the year 1885. At the very beginning of his higher studies, Baba Yousuf Shah (RA) had the privilege of studying under the tutelage of the renowned scholar Hazrat Ahmad Raza Khan Barelvi (RA), at his educational institution. Soon after he completed his formal religious education, as a Religious Scholar (Aalim), Sarkar Yousuf Shah Baba (RA) joined the spiritual Sufi Path under the guidance of Maulana Abdul Hakeem Shah Rehmani (RA), whose singular aspiration was to nurture his spiritual development and prepare this exceptional young man for what Hazrat Baba Tajuddin (RA) had in store for him.

سرکار کی پیدائش گنگا پور، سوائے مادهو پور، ریاست جے پور، ۱۸۸۵ء میں، رمضان المبارک کے مہینے میں ہوئی۔ آپ کی پیدائش سنہ ۱۸۸۵ رمضان المُبارک کے مہینے میں، جے پور کے قریب گنگا پور، سوائے مادھو پور میں ہوئی۔ اپنی اعلٰی تعلیم کے آغاز میں ہی، بابا یوسف شاہ تاجیؒ کو مشہور عالمِ دین حضرت احمد رضا خان بریلویؒ کی سرپرستی اور اُن ہی کے مُدرسے میں تعلیم حاصل کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ اپنی دستوری دینی تعلیم حاصل کرنے کے فوراً بعد، بطور عالمِ دین، سرکار یوسف شاہ بابا ؒنے مولانا عبدالحکیم شاہ رحمانیؒ کی رہنمائی میں روحانی راہِ طریقت میں شمولیت اختیار کی، جن کی واحد آرزو آپ کی روحانی پرورش کے ساتھ آپ جیسے مُمتاز نوجوان کو اُس چیز کے لیئے تیار کرنا تھی جو حضرت بابا تاج الدینؒ نے آپ کے لیئے محفوظ رکھی تھی۔

He Deputized (Khilafat) Sarkar Yousuf Shah Baba (RA) and sent him to Nagpur for further advancement under the auspicious guidance of Hazrat Baba Tajuddin (RA), for even greater rewards. Thus, without a doubt, Sarkar Yousuf Shah Baba (RA)was blessed not only with tremendous latent potential, talent, and motivation but also with renowned educators, both exoteric and esoteric, from the beginning to his ultimate crowning success with Baba Tajuddin (RA). Baba Sahib (RA) commanded Sarkar Yousuf Shah Baba (RA) to spread the Divine Message everywhere. So he started his mission and traveled throughout Hindustan, holding educational and spiritual gatherings.

اُنہوں (مولانا عبدالحکیم شاہ رحمانیؒ) نے سرکار یوسف شاہ باباؒ کو خلافت عطاء فرمائی اور مزید سرفرازی اور مزید عظیم کامیابی کے لیئے آپ کو حضرت بابا تاج الدینؒ کی مُبارک رہنمائی میں ناگپور روانہ کردیا۔ پس، بلاشُبہ، سرکار یوسف شاہ بابا ؒنہ صرف زبردست پوشیدہ صلاحیت، قابلیت، ثابت قدمی سے فیض یاب تھے، بلکہ وہ بابا تاج الدین ؒکے ساتھ اپنی شاہانہ کامیابی کی شروعات سے ہی بطور معروف معلّم، عالِم ظواہر اور عالِم باطن، مشہور تھے۔ بابا صاحبؒ نے سرکار یوسف شاہ باباؒ کو ہر جگہ پیغامِ  الٰہی کو پھیلانے کا حُکم دیا۔ پس، انہوں نے تبلیغ کا آغاز کیا اور اِس سلسلے میں تعلیمی اور روحانی اجتماعات کا انعقاد کرتے ہوئے پورے ہندوستان کا سفر کیا۔

People came in droves from far and wide and became his disciples (Mureedeen). He did it all with great passion and diligence, serving all those in need of knowledge and seeking spiritual development. He was blessed with great attributes of compassion, care, and love for one and all that helped him excel in fulfilling the command of his Beloved Murshid Baba Tajuddin (RA). Sarkar Yousuf Shah Baba (RA) was the preeminent personification of how a Sufi can be intoxicated with Allah’s love and, simultaneously, follow diligently the Divine Laws and Practices (Shariah) as exemplified by our Lord and Master Prophet Muhammad (SAW).

بڑی تعداد میں لوگ مُرید ہونے کے لیئے دور دور کے علاقوں سے جوک در جوک آئے۔ علم اور روحانی نشوونُما کہ خواہاں تمام لوگوں کی خدمت کرتے ہوئے، آپ نے یہ تبلیغ زبردست جوش و جذبہ اور جان فشانی سے کی۔ وہ تمام لوگ جنہوں نے اُن کے مرشد بابا تاج الدینؒ کے حکم کی تعمیل میں آپ (سرکار یوسف شاہ باباؒ) کی بہترین مدد کی، وہ آپ کی رحمدلی، ہمدردی، اور محبت کے عظیم اوصاف سے فیض یاب ہوئے۔ سرکار یوسف شاہ باباؒ اس چیز کا ایک مُمتاز نمونہ ہیں کہ کس طرح ایک صوفی اللہ کی محبت میں مست ہوسکتا ہے اور، اس کے ساتھ ساتھ، ہمارے ربّ اور حضرت محمدﷺ کے بتائے ہوئے مُقدس قوانین و شریعت پر کس طرح پوری جانفشانی سے عمل پیرا ہوسکتا ہے۔

He led thousands and yet remained self-reflective, humble, and plain-spoken with no sign of vanity or pretensions. Having advanced the work of the Silsila considerably, he was able to hand over the responsibility to his beloved Successor, Hazrat Albeyle Shah Yousufi (RA). And on the 1st of Zilhaj, in the year 1947, Sarkar Yousuf Shah Baba (RA)’s soul parted to unite with his creator, from where it once departed. His further life events and, in particular, interactions with Hazrat Sarkar Albeyle Shah Yousufi (RA) have been described in detail in his own book that he wrote, and named it Sarkar Namah.

آپ نے ہزاروں لوگوں کی رہبری کی لیکن اس کے باوجود بھی آپ میں غرور اور دکھاوے کی کوئی جھلک نہیں تھی اور آپ  خود عکاس، عاجز، اور صاف گو رہے۔ سلسلہ کے کام کو کافی حد تک ترقی دینے کے بعد آپ نے یہ ذمہ داری اپنے محبوب جانشین حضرت البیلے شاہ یوسفیؒ کو سونپ دی۔ اور ۱۹۴۷ میں ذوالحجہ کی پہلی کو سرکار یوسف شاہ بابا ؒکی روح اپنے خالقِ حقیقی سے جا مِلی۔ اُن کی زندگی کے مزید واقعات اور بالخصوص اُن کے حضرت سرکار البیلے شاہ یوسفیؒ کے ساتھ تعاملات آپ کی اپنی لکھی ہوئی کتاب سرکار نامہ میں تفصیل سے بیان کیئے گئے ہیں۔